General Knowledge SMS
وہ کون سی عورت ہے جو ایک نبی کی بیٹی، دوسرے نبی کی بہن، تیسرے نبی کی بیوی اور چوتھے نبی کی ماں ھے؟
جواب: حضرت لیہ علیه السلام وہ حضرت یعقوب علیه السلام کی بیٹی، حضرت یوسف علیه السلام کی بہن، حضرت ایوب علیه السلام کی بیوی اور حضرت ذوالکفل علیه السلام کی والدہ هیں.
برائے حوالہ دیکھیں : قصص النبیاء ۔ ابن کثیر